Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

پیپلز پارٹی قیادت کا سینیٹر عمر گورگیج سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلیٰ قیادت نے صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان، سینیٹر سردار عمر گورگیج سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور بالخصوص قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-256 خضدار کے ضمنی انتخاب پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اعلیٰ قیادت نے ہدایت جاری کی کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام جیالے، عہدیداران، اراکینِ صوبائی اسمبلی (MPAs)، اراکینِ قومی اسمبلی (MNAs) اور سینیٹرز بھرپور انداز میں پارٹی امیدوار میر شفیق الرحمٰن مینگل کی کامیابی کے لیے متحرک ہوں۔

اعلیٰ قیادت نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو بھی ہدایت کی کہ وہ ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدوار کی کامیابی کے لیے مؤثر اور بھرپور کردار ادا کریں

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ این اے-256 خضدار کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی کامیابی نہ صرف عوامی خدمت کے تسلسل کو یقینی بنائے گی بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور اور عوامی اعتماد کی بھی عکاسی کرے گی۔

اعلیٰ قیادت نے پارٹی کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ منظم اور پرامن انداز میں انتخابی مہم چلائیں اور عوام سے بھرپور رابطہ رکھیں تاکہ پارٹی امیدوار کو کامیاب بنایا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *