Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

آبنائے ہرمز کے معاملے پر برطانیہ کا اتحاد میں شامل ہونے سے انکار

United Kingdom، France اور Japan نے آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے مجوزہ اتحاد کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر Donald Trump کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ برطانیہ اس مقصد کے لیے اپنے جنگی بحری جہاز نہیں بھیجے گا۔

اس سے قبل جاپان اور فرانس بھی صدر ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کی درخواست مسترد کر چکے ہیں۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق فرانس کا طیارہ بردار بحری بیڑا اس وقت مشرقی بحیرۂ روم میں موجود ہے اور فرانس آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز نہیں بھیجے گا۔

دوسری جانب Germany نے بھی اس معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں یورپی مشن بھیجنے سے خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادی ممالک سے اپیل کی تھی کہ وہ اہم عالمی گزرگاہ Strait of Hormuz کو محفوظ بنانے کے لیے اپنے جنگی جہاز بھیجیں۔ ٹرمپ کے مطابق امریکا کسی نہ کسی طرح اس اہم سمندری راستے کو جلد کھول کر محفوظ بنائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *