Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیحرمین شریفین کا تحفظ ایمان کا حصہ ہے، لاکھوں کارکن دفاع کیلئے تیار ہیں،مولانا عبدالقادرلونیبارود کے ڈھیر پر ناچتی دنیاابن خلدون کی تاریخ دانگی اور جدید افغان و عالمگیر جغرافیائی سیاستملگری استادان ضلع چمن کی رکنیت سازی مہم 20 ستمبر سے شروع ہوگیکوہاٹ پولیس لائن دھماکا، وزیراعلیٰ بلوچستان کی شدید مذمتصحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیحرمین شریفین کا تحفظ ایمان کا حصہ ہے، لاکھوں کارکن دفاع کیلئے تیار ہیں،مولانا عبدالقادرلونیبارود کے ڈھیر پر ناچتی دنیاابن خلدون کی تاریخ دانگی اور جدید افغان و عالمگیر جغرافیائی سیاستملگری استادان ضلع چمن کی رکنیت سازی مہم 20 ستمبر سے شروع ہوگیکوہاٹ پولیس لائن دھماکا، وزیراعلیٰ بلوچستان کی شدید مذمتصحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاج

ایران کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ’ابراہم لنکن‘ کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

آبنائے ہرمز میں کشیدگی ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئی ہے جہاں ایران کی جانب سے ڈرون بوٹس اور بارودی سرنگوں کے ذریعے جہازوں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

ایران کی فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکی کیریئر پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا گیا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اسرائیل اور امریکا کے حالیہ حملوں کے جواب میں کی گئی۔ بعض رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے چار بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے۔

دوسری جانب امریکی حکام نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ان کے مطابق میزائل جہاز کے قریب بھی نہیں پہنچ سکے اور کیریئر معمول کے مطابق اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *