Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیحرمین شریفین کا تحفظ ایمان کا حصہ ہے، لاکھوں کارکن دفاع کیلئے تیار ہیں،مولانا عبدالقادرلونیبارود کے ڈھیر پر ناچتی دنیاابن خلدون کی تاریخ دانگی اور جدید افغان و عالمگیر جغرافیائی سیاستملگری استادان ضلع چمن کی رکنیت سازی مہم 20 ستمبر سے شروع ہوگیکوہاٹ پولیس لائن دھماکا، وزیراعلیٰ بلوچستان کی شدید مذمتصحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیحرمین شریفین کا تحفظ ایمان کا حصہ ہے، لاکھوں کارکن دفاع کیلئے تیار ہیں،مولانا عبدالقادرلونیبارود کے ڈھیر پر ناچتی دنیاابن خلدون کی تاریخ دانگی اور جدید افغان و عالمگیر جغرافیائی سیاستملگری استادان ضلع چمن کی رکنیت سازی مہم 20 ستمبر سے شروع ہوگیکوہاٹ پولیس لائن دھماکا، وزیراعلیٰ بلوچستان کی شدید مذمتصحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاج

آپریشن غضب للحق جاری؛ پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی کارروائیاں جاری ہیں، جن کے دوران افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کامیاب فضائی حملے کیے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب پاک افواج نے افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے چار اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جن میں فوجی تنصیبات بھی شامل تھیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد دہشت گردوں کے اہم مراکز اور ان کے انفرااسٹرکچر کو تباہ کرنا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابل میں 313 کور کے انفرااسٹرکچر کو ہدف بنا کر تباہ کیا گیا، جبکہ قندھار میں تراوو (Tarawo) نامی دہشت گرد کیمپ کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

اسی دوران قندھار ایئر فیلڈ کے آئل اسٹوریج ڈپو اور اس سے منسلک لاجسٹک انفرااسٹرکچر کو بھی فضائی کارروائی میں تباہ کردیا گیا۔

مزید برآں ایک اور کارروائی میں صوبہ پکتیا کے علاقے میں واقع شیرِناؤ دہشت گرد کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں دہشت گردی کے خاتمے اور مقررہ اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *