Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراسایندھن کی بچت کے لیے اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہموٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختماقلیتوں کے نام پر شراب کے پرمٹ جاری کرنے کے خلاف مسیحی برادری کا شدید احتجاجسریاب روڈ پر واقع MCB بینک کودن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیااختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاکولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراسایندھن کی بچت کے لیے اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہموٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختماقلیتوں کے نام پر شراب کے پرمٹ جاری کرنے کے خلاف مسیحی برادری کا شدید احتجاجسریاب روڈ پر واقع MCB بینک کودن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیااختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپا

خطے کے دیگر ممالک کیساتھ تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو

Masoud Pezeshkian نے کہا ہے کہ ایران کا خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کسی تنازع میں پڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے پاکستان کے وزیراعظم Shehbaz Sharif سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گفتگو کے دوران مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ اگر عالمی برادری جنگ کے اصل ذمہ داروں پر توجہ نہ دے تو عالمی نظام اور سکیورٹی کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر واضح کیا کہ ایران خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ کشیدگی یا تنازع نہیں چاہتا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نومنتخب سپریم لیڈر Mojtaba Khamenei کو خط لکھ کر Ali Khamenei کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا تھا۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں ایرانی عوام اور امتِ مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی جانب سے ہمدردی، تعزیت اور دعاؤں کا اظہار بھی کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *