Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہپاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہ

کوئٹہ: لیاقت بازار اور مسجد روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی، 60 سے زائد تجاوزات کا خاتمہ

وزیر اعلی بلوچستان اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) محمد امیر حمزہ کوئٹہ، سٹی مجسٹریٹ کوئٹہ سٹی کی زیر نگرانی میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ (MCQ) اور ٹریفک پولیس کے تعاون سے لیاقت بازار اور مسجد روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

کارروائی کے دوران 60 سے زائد غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا جبکہ قبضے میں لیے گئے سامان کو قانون و ضابطے کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی ٹیموں کے حوالے کر دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہریوں کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنے، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے، عوامی مقامات کو تجاوزات سے پاک کرنے اور غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *