Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہپاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہ

پولیس کی کارروائیاں، گرفتار ملزمان اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موٹر سائیکل سمیت میڈیا کے سامنے پیش

گنداخہ:( نامہ نگار فرید احمد) پولیس اسٹیشن گنداخہ میں ڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی نے ایس ایچ او گنداخہ حاجی خان لاشاری اور ایڈیشنل ایس ایچ او باغ ٹیل محمد نواز راہوجہ کے ہمراہ سرکل گنداخہ کے تینوں تھانوں گنداخہ، باغ ہیڈ اور باغ ٹیل کی پولیس کارکردگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار کیے گئے ملزمان، برآمد ہونے والا اسلحہ، نقدی رقم اور مسروقہ موٹر سائیکل بھی میڈیا کے سامنے پیش کیے گئے۔پریس کانفرنس کے دوران ڈی ایس پی محمد علی جمالی نے پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں، گرفتاریوں اور برآمدگیوں سے متعلق تفصیلات سے میڈیا نمائندگان کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرکل گنداخہ میں امن و امان برقرار رکھنے، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری کررہی ہےانہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنائی جائیں گی، جبکہ مختلف مقدمات میں مطلوب اور جرائم میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس موقع پر ایس ایچ او گنداخہ حاجی خان لاشاری، ایڈیشنل ایس ایچ او باغ ٹیل محمد نواز راہوجہ سمیت پولیس افسران و اہلکار بھی موجود تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *