Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑصوبے میں مالداری کے فروغ کےلئے عملی اقدامات جاری ہیں ،فیصل جمالیعوامی مسائل حل کئے بغیر پارلیمان تک پہنچنا ممکن نہیں ،محمد خان لہڑیصوبے میں امن کی بحالی کیلئے ملک دشمن عناصر کےخلاف اپنا کردار اد ا کرینگے ،سلیم کھوسہ“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑصوبے میں مالداری کے فروغ کےلئے عملی اقدامات جاری ہیں ،فیصل جمالیعوامی مسائل حل کئے بغیر پارلیمان تک پہنچنا ممکن نہیں ،محمد خان لہڑیصوبے میں امن کی بحالی کیلئے ملک دشمن عناصر کےخلاف اپنا کردار اد ا کرینگے ،سلیم کھوسہ

مریم نواز کا بیان قومی وحدت کے منافی ہے، سردار منظور کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حالیہ بیان جس میں انہوں نے کہا ہمیں پڑوسی ملک سے کوئی خطرہ نہیں جتنا بلوچستان اور خیبر پختون خواہ سے ہے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئےکہا نام نہاد فیڈریشن کی حامی جماعت کے رہنما کو اس طرح کا بیان دینا زیب نہیں دیتا انہوں نے کہا ان کا یہ بیان ان کے حلف اور ائین کی پاسداری نہیں کرتا ایک دشمن ملک کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اپنے ملک کو بے توقیر کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس پر ہم شدید احتجاج کرتے ہیں سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا مریم نواز شریف ایک ناکام وزیراعلی ثابت ہوئی ہیں ان کےدور میں کوئی قابل ذکر کام نہیں ہوا یہاں تک کے پنجاب میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کو اب تک کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ناقص منصوبہ بندی کی گئی سیلاب کی تباہی سے نمٹنے کے کوئی انتظامات نہیں صوبے کے انتظامی ڈھانچے
و امن امان کی صورتحال تشویش ناک ہے 11 ارب کا جہاز خریدنااور اہل اقتدار کیبے تحاشا عیاشیایوں نے صوبے کے عوام کو غربت کی چکی میں پیس دیا ہے جب کہ شریف خاندان امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا مریم نواز شریف کے اس بیان سے ملک کی قومی وحدت و قومی یکجہتی کو بری طرح پامال کیا گیا ہے مقتدرہ ان کے بیان کافوری نوٹس لے ورنہ عوام ان کا بے رحمانا محاسبہ خود کرے گی ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *