Banner
Daily Sahafat Quetta
September 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
7 ستمبر قادیانیت کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم یومِ فتح ہے، مولانا عبدالقادر لونیعقیدہ ختمِ نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ،مولانا عبدالرفیقجھل مگسی: ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاکوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاحتعمیراتی کام میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہ کی جائے ،مہراللہ بادینیحاجی عبدلواحد لمڑ انتقال کرگئےگوھر کاریز گرلز مڈل سکول میں یومِ دفاع کی شاندار تقریباسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے سردار محمد حنیف سرگڑہ کی ملاقاتنادرا اور نیرا کے مابین جاری شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے وفد کا نادرا کا دورہیومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت7 ستمبر قادیانیت کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم یومِ فتح ہے، مولانا عبدالقادر لونیعقیدہ ختمِ نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ،مولانا عبدالرفیقجھل مگسی: ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاکوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاحتعمیراتی کام میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہ کی جائے ،مہراللہ بادینیحاجی عبدلواحد لمڑ انتقال کرگئےگوھر کاریز گرلز مڈل سکول میں یومِ دفاع کی شاندار تقریباسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے سردار محمد حنیف سرگڑہ کی ملاقاتنادرا اور نیرا کے مابین جاری شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے وفد کا نادرا کا دورہیومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت

معاشی اصلاحات کے ثمرات؛ پاکستان میں سرمایہ کاری، روزگار اور عوامی اعتماد بہتر

اسلام آباد: پاکستان میں معاشی استحکام کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، جہاں صارفین کے اعتماد، سرمایہ کاری اور معاشی صورتحال سے متعلق مختلف اشاریوں میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق پاکستان میں صارفین کے مجموعی اعتماد کا انڈیکس 0.4 پوائنٹس اضافے کے بعد 33.6 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

سروے کے مطابق پاکستان کو درست سمت میں گامزن سمجھنے والے افراد کی شرح اگست 2024 کے 11 فیصد سے بڑھ کر 24 فیصد ہوگئی، جبکہ معاشی بہتری کی امید رکھنے والوں کی شرح بھی 12 فیصد سے بڑھ کر تقریباً 23 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ضروری گھریلو اشیا کی معمول کی خریداری پر اطمینان 3 فیصد اضافے کے بعد 10 فیصد ہوگیا، جبکہ گھر یا گاڑی جیسی بڑی خریداری کے لیے صارفین کا اعتماد بھی 2 فیصد بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گیا۔

سروے کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری پر اعتماد 15 فیصد کی سطح پر ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر مستحکم رہا۔ معاشی صورتحال، روزگار اور سرمایہ کاری سے متعلق گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس میں بھی پاکستان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *