Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکگوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

اکرام الدین کا سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل ر عمران اللہ خان کی انتقال پر اظہار افسوس

اکرام الدین کا سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل ر عمران اللہ خان کی انتقال پر اظہار افسوس

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل ر عمران اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں۔چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عمران اللہ خان ایک باوقار، مخلص اور قابل احترام شخصیت تھے۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا بلاشبہ محسوس کیا جائے گا۔ مرحوم کی خدمات، شرافت، ہمیشہ قدر و احترام سے یاد رکھی جائے گی انہوں نے کہا اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالٰی مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔امین

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *