Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکگوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی سید عاشق رسول شاہ محلہ میں گھر کے اندر گیس سلنڈر اچانک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا، جہاں گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر میں موجود افراد متاثر ہوئے۔ زخمیوں کا تعلق ابڑو قبیلے سے بتایا جاتا ہے۔

واقعے کے فوری بعد زخمیوں کو ٹراما سینٹر ڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹر نصیر احمد عمرانی اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے انہیں فوری طبی امداد فراہم کی۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد ڈاکٹر ایاز جمالی بھی سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئے اور زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *