Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانکوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خان

ضلع چارسدہ انتظامی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے غیر معمولی اجلاس کا انعقاد کیا گیا

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کے تحت آج *ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے ضلعی انتظامی افسران کی کاکردگی کا جائزہ لینے کے لئے غیر معمولی اجلاس کا انعقاد،جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چارسدہ، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک، ایجوکیشن، تمام ٹی ایم اوز، ایگریکلچر سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس میں تمام متعلقہ افسران کی گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت مختلف سرکاری دفاتر، پارکس، کیٹل مارکیٹ، اڈوں، فروٹ منڈیوں اور ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں صوبائی حکومت کی جانب سے دی گئی اصلاحات کے لئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا جس پر ڈپٹی کمشنر نے ان افسران کو اصلاحات مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کا کہنا تھا کہ تمام افسران کارکردگی بہتر بنانے کے لئے اپنے خدمات کے انجام دہی میں مزید نکھار پیدا کرکے حقیقی معنوں میں گڈ گورننس کے ثمرات عوام تک پہنچائے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی کہ وہ اپنے احتیارات عوام کے فلاح و بہبود کے لئے استعمال کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر سرکاری محکموں کا وزٹ یقینی بنائے تاکہ ہر محکمہ کیجانب سے فراہم کردہ خدمات پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *