Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
N-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریبN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 17 جون کو طلب، گورنر کی منظوری

گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل 109(A) کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کر لیا۔ اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ مورخہ 17 جون 2026ءبوقت سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے‘رواں سال مالی بجٹ کا تخمےنہ 1200ارب روپے سے زائد ہوگا جن مےں اس دفعہ جاری اسکےمات کو کم کرکے زےادہ تر نئے اسکےمات شامل کےاگےا ہے بجٹ صوبائی وزےر خزانہ مےر شعےب نوشےروانی پےش کرےں گے ‘اعلامےہ کے مطابق اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کا اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہوگا۔ جبکہ تمام سرکاری و غیر سرکاری مسلح سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہوگا‘موجودہ سیکورٹی صورتحال کی بنا تمام جنرل وزیٹرز کا داخلہ اسمبلی سیکرٹریٹ میں سختی سے ممنوع ہوگا

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *