Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
N-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریبN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب

بلوچستان بھتہ خوری، خون ریزی اور بدامنی کی لپیٹ میں ہے، اصغر خان اچکزئی

بلوچستان مشکل دور سے گزر رہا ہے بھتہ خوری، خون ریزی اور غیر محفوظ شاہراہیں پریشان کن صورتحال اختیار کر گئی ہے‘اصغر خان اچکزئی
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آج انتہائی مشکل دور سے بلوچستان گزر رہا ہے بھتہ خوری، خون ریزی اور غیر محفوظ شاہراہیں پریشان کن صورتحال اختیار کر گئی ہے بد امنی کے مختلف واقعات میں کئی سیاسی کارکنوں اور رہنماو¿ں کو شہید کیا گیا الاٹمنٹ کے نام پر قبضہ گیری صوبے میں عروج پر ہے بلوچستان کے پشتون علاقوں مےں سازش کے تحت اےسے حالات پےدا کےے جارہے ہےں جس سے لوگ بندوق اٹھا کر بلوچ طرز مزاحمت تحرےک پر مجبور کےا جارہا ہے پارٹی ان تمام صورتحال کا بغور جائزہ لےا جارہا ہے اور تمام سےاسی جماعتوں سے مسلسل رابطوں مےں ہے جلد اےک اےسا لائحہ عمل اختےار کرےنگے جس سے ماحول بہتر نہ ہونے کی صورت مےں عوام کے اےک اےسا سےلاب نکلے گا جو پھر خون خرابے کی طرف بھی جاسکتاہے جس کی ذمہ داری سےاسی جماعتوں پر نہےں بلکہ موجودہ آمرانہ قوتوں پر عائد ہو گی‘ےہ بات انہوں نے پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سےکرٹری رشےد خان ناصر‘ صوبائی جنرل سےکرٹری مابت کاکا اور دےگر کے ہمراہ پرےس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج عوام سےاسی جماعتےں سرکاری ملازمےن اپنے حقوق کے لےے احتجاج نہےں کرسکتے جس کی واضح مثال ہے اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے گرینڈ الائنس کے ملازمین کی گرفتاریاں کی جا رہی ہے ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر حملہ آور ہونے والے کو مارنے نے کئی سوالات اٹھا دئیے اسپتالوں میں سہولیات اور سیکورٹی کے لئے سراپا احتجاج ڈاکٹرز کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہے انہوں نے کہاکہ صوبے کے مسائل کے لیے ہمارے احتجاج کو پولیس کے ذریعے روکا گیا ہمارے پر امن احتجاج کو روکا گیاہم نہیں چاہتے کہ ہمارے کارکنان اور پولیس دست و گریبان ہوں آج بلوچستان میں کوئی طبقہ اپنے حقوق کی بات نہیں کر سکتا انہوں نے کہاکہ ہرنائی شاہرگ میں دن رہاڑے 5 افراد کو قتل کیا گیا جس پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی اگر کوئی سرکاری ملازم اپنے حقوق کےلئے احتجاج کریں تو انتقامی کارروائیاں کی جاتی ہے بجائے ینگ ڈاکٹرز کی بات سنی جاتی ان کو جبری ریٹائیر کیا جاتا ہے انہوں نے کہاکہ ظلم و جبر کے خلاف ہماری تحریک جاری رہے گی عنقریب بلوچستان کے مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد شروع کی جائے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *