Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج

کوئٹہ: وزیراعلی سرفرازبگٹی کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات، سیاسی، قومی و صوبائی امور، پر تفصیلی تبادلۂ خیال

اسلام آباد(بلوچستان ٹی وی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے منگل کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی و صوبائی امور، باہمی دلچسپی کے معاملات اور ملک کی مجموعی سیاسی و پارلیمانی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ملاقات میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور بلوچستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم خان کھوسہ بھی شریک تھے اس موقع پر وفاق اور بلوچستان کے درمیان روابط کو مزید مؤثر اور مربوط بنانے، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات میں ہم آہنگی بڑھانے سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی ملاقات کے دوران جمہوری اداروں کے استحکام، پارلیمانی تعاون کے فروغ اور قومی یکجہتی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ بلوچستان کو درپیش ترقیاتی و انتظامی چیلنجز، عوامی مسائل کے پائیدار حل اور ترقیاتی ترجیحات کی مؤثر تکمیل کے لیے مشترکہ اور مربوط حکمتِ عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوامی فلاح کے لیے صوبائی حکومت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ See less

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *