Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمی

کاکڑ قوم کی شخصیات کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، سردار منظور احمد خان کاکڑ


سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ کائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے افغانی بھگوڑے ولی غیبزئی کی جانب سے کاکڑ قوم کی معزز شخصیات کو ہراساں کیے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ولی غبیزئی کے اباؤ اجداد کا تعلق قندھار افغانستان سے ہے یہ افغانستان سے بھاگے ہوئے ہیں جو اس علاقے کے امن و امان کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں ولی غبیزئی اور ان کے حواری قتل و غارت لوٹ مار زمینوں پر قبضے منشیات فروشی و دیگر جرائم میں ملوث ہیں حال ہی میں ولی غبیزئی نے کاکڑ قوم کی ایک معزز شخصیت سردار ظفر بازئی کو اغوا کر کے ان کی زمینوں پر قبضے اور غیر قانونی الاٹمنٹ کی سازش کی سردار منظور احمد خان کاکڑ نے غبیزئی قوم کو متنبہ کرتے ہوئے کہا وہ ولی غیبزئی کو لگام دیں ورنہ کاکڑ قوم متحد ہو کر ان بھگوڑوں کا بھرپور مقابلہ کرے گی اور اس کی تمام تر ذمہ داری غیبزئی قوم پر عائد ہوگی انہوں نے کہا ولی غیبزئی ایک منشیات فروش ہے جو آئس اور ہیروئن بیچنے کے علاوہ لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضے قلعہ عبداللہ گلستان جنگل پیر علی زئی میں عوام سے بندوق کے زور پر بھتہ وصول کر رہا ہے اور افغانستان سے بھاگے ہوئے سابق افغان حکومت کے فوجی ان کے اعلی کار ہیں ان کو فوری طور پر ان علاقوں سے بے دخل کیا جائے سردار منظور احمد کاکڑ نے کہا ولی غیبزئی کو انسانی خدمت کے لئے کام کرنے والے نیک نام ادارے ہلال احمر بلوچستان کا چیئرمین بنایا گیا ہے جس کے پروٹوکول سے یہ شخص ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے جبکہ سب کو معلوم ہے کہ یہ شخص افغان مہاجر ہے منشیات فروش اور بھتہ خور ہے تشویش ناک بات یہ ہے کہ اس نے ایک غیر قانونی فوج پال رکھی ہے اور ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی ہے کاکڑ قوم اس عمل کی شدید مزاحمت کرے گی اس حوالے سے کاکڑ قوم جلد ایک جرگہ تشکیل دے گی اور ان فراریوں کا ہر محاذ پر مقابلہ کیا جائے گا سردار منظور احمد خان کاکڑ نے صدر پاکستان وزیراعظم پاکستان چیف جسٹس اف پاکستان فیلڈ مارشل سے اپیل کرتے ہوئے کہا وہ ان واقعات کا فوری نوٹس لیں اور ان مجرموں کو گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *