Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیول ریلیف اسکیم میں 22 لاکھ افراد رجسٹرڈ، 19 لاکھ ٹوکن جارینوشکی میں ایف سی ناکہ پر مسلح افراد کی فائرنگہرنائی ، نامعلوم مسلح افراد کا 5 کوئلہ کانوں پر حملہمیاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یادفیول ریلیف اسکیم میں 22 لاکھ افراد رجسٹرڈ، 19 لاکھ ٹوکن جارینوشکی میں ایف سی ناکہ پر مسلح افراد کی فائرنگہرنائی ، نامعلوم مسلح افراد کا 5 کوئلہ کانوں پر حملہمیاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یاد

قلم کی حرمت اور سچائی کی آواز ہمیشہ زندہ رہے گی


تحریر : عبدالحمید مگسی

آج 3 مئی ہے یعنی پورے ورلڈ بھر کے صحافیوں کا دن ہے قلم کی حرمت اور سچائی کی آواز ہمیشہ زندہ رہے گی آج ہم اپنے ان تمام پاکستان سمیت دنیا بھر کے صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے کڑے حالات دباؤ اور نامساعد حالات کے باوجود سچ کا علم بلند رکھا اور قلم کی آبرو پر حرف نہیں آنے دیا آج کے دن ہم اس عزم کی تجدید کرتے ہیں کہ ہم سچائی کے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کا مقابلہ کریں گے مظلوم کی آواز بن کر حقائق کو منظرِ عام پر لاتے رہیں گے سچ کا سفر کٹھن ضرور ہے مگر منزل صرف سچائی ہی ہے عالمی صحافت کا یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ صحافت محض ایک پیشہ نہیں بلکہ ایک عظیم مشن اور معاشرے کی اصلاح کا ذریعہ ہے ایک آزاد معاشرے کی بنیاد اس بات پر ہوتی ہے کہ وہاں کا صحافی کتنا آزاد اور بااختیار ہے صحافت کی آزادی دراصل عوام کے حقِ آگاہی کی آزادی ہے جب ایک صحافی کا قلم رکتا ہے تو معاشرے میں سچائی کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے صحافتی اخلاقیات کی پاسداری کرتے ہوئے ایک ذمہ دارانہ میڈیا کا کردار ادا کریں گے عالمی یومِ آزادیِ صحافت کے موقع پر تمام صحافی برادری کو سلام جو حق اور سچ کی خاطر میدانِ عمل میں ڈٹے ہوئے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *