Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ویلڈن بلوچستان پولیس، زخمی بچے کی جان بچانے والے پولیس افسر کو خراجِ تحسینمحسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدریانتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے، گوہرطاقت نہیں، اعتماد ریاستوں کو مضبوط بناتا ہےجمہوری راستے بند کر دیے جائیں تو نوجوانوں کے پاس کیا بچتا ہے؟خوابوں کی منڈی اور سیاسی خوانچہ فروشپروڈیوسر و ڈائریکٹر نوید رضا کی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات قابل تعریف ہے،فرح خان28 سال سے فلم انڈسٹری کے لیے کام کر رہا ہوں،نوید رضابلوچستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹیڈیرہ بگٹی ہسپتال میں بلڈ بینک فعال، عوام کو محفوظ خون کی فراہمی کی سہولت میسرویلڈن بلوچستان پولیس، زخمی بچے کی جان بچانے والے پولیس افسر کو خراجِ تحسینمحسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدریانتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے، گوہرطاقت نہیں، اعتماد ریاستوں کو مضبوط بناتا ہےجمہوری راستے بند کر دیے جائیں تو نوجوانوں کے پاس کیا بچتا ہے؟خوابوں کی منڈی اور سیاسی خوانچہ فروشپروڈیوسر و ڈائریکٹر نوید رضا کی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات قابل تعریف ہے،فرح خان28 سال سے فلم انڈسٹری کے لیے کام کر رہا ہوں،نوید رضابلوچستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹیڈیرہ بگٹی ہسپتال میں بلڈ بینک فعال، عوام کو محفوظ خون کی فراہمی کی سہولت میسر

امریکی سینٹکام نے قبضے میں لیے جانیوالے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکی سینٹکام نے ایرانی تجارتی جہاز پر کارروائی کی ویڈیو جاری کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی میرینز نے جہاز پر قبضہ کر لیا ہے اور اسے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹکام کا کہنا ہے کہ بحری کارروائی کے دوران ایرانی جہاز کو روکا گیا اور بعد ازاں اس پر کنٹرول حاصل کر لیا گیا۔
اس سے قبل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایک ایرانی مال بردار جہاز “ٹوسکا” نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کی، تاہم امریکی بحریہ نے اسے تحویل میں لے لیا۔
دوسری جانب ایران نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ امریکی فورسز نے بحیرۂ عمان میں ایرانی تجارتی جہاز پر فائرنگ کی، جس سے اس کا نیویگیشن سسٹم متاثر ہوا اور متعدد اہلکار جہاز پر موجود تھے، بعد ازاں جہاز کو قبضے میں لے لیا گیا۔
ایرانی حکام نے اس کارروائی کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کا انتباہ دیا ہے، اور کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اس اقدام کا مناسب اور مؤثر جواب دیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *