Banner
Daily Sahafat Quetta
November 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیامولانا ہدایت الرحمان کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، یونس عزیز زہریشہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، لیاقت لہڑیبلوچستان ہائی کورٹ نے پی ایم اے کی صوبائی و کوئٹہ کابینہ کےخلاف درخواستیں خارج کر دیںسیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت مضر صحت ہے ، بلوچستان ہائیکورٹقلعہ عبداللہ میں حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکامپشکان لنک روڈ کا ٹینڈر آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا، مولانا ہدایت الرحمٰنبلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 18 اور 19 نومبر کو ہوگی، سرمایہ کاری کے نئے مواقع سامنے آئیں گے، بلال خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیامولانا ہدایت الرحمان کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، یونس عزیز زہریشہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، لیاقت لہڑیبلوچستان ہائی کورٹ نے پی ایم اے کی صوبائی و کوئٹہ کابینہ کےخلاف درخواستیں خارج کر دیںسیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت مضر صحت ہے ، بلوچستان ہائیکورٹقلعہ عبداللہ میں حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکامپشکان لنک روڈ کا ٹینڈر آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا، مولانا ہدایت الرحمٰنبلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 18 اور 19 نومبر کو ہوگی، سرمایہ کاری کے نئے مواقع سامنے آئیں گے، بلال خان کاکڑ

سید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کی تحصیل حرمزی کی عظیم روحانی قبائلی و سماجی شخصیت سید محمد اغا کی فلاحی قبائلی اور سماجی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا سید محمد آغا ایک درویش صفت ملنسار سخی دیندار قبائلی و روحانی رہنما تھے تھے ان کا لنگر خانہ تحصیل حر مزی میں مشہور و معروف ہے جہاں تمام مکتب فکر کے لوگ اس لنگر خانہ سے مستفید ہوتے ہیں حتی کہ سرکاری ملازمین کا ناشتہ اور کھانا بھی ان کے گھر سے جاتا ہے بلا شبہ وہ اپنے علاقے کی ایک ہر دل عزیز روایتی مہمان نواز وسیع لنگر کا اہتمام کرنے والے سخی دین دار غریب پرور قابل احترام شخصیت تھیں جنہوں نے ہمیشہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیاوہ تحصیل حرمزی میں اپنی مثال اپ تھے سید محمد اغا نے تمام امت مسلمہ خصوصا بلوچستان کے غریبوں کے گھر باقاعدگی سے کھانا فراہم کرنے کا اہتمام کیا جو یقینا غریب غرباء کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں اج سید محمد اغا ہم میں نہیں مگر ان کے بھائی اور صاحبزادگان اس کار خیر میں پیش پیش ہیں ان کے لنگر خانے کا انتظام اج بھی فعال ہے سید محمد اغا غیر سیاسی قبائلی و سماجی رہنما تھے جنہوں نے بہت سے قبائلی تنازت کے بہترین فیصلے کیے جس کے باعث ان علاقوں میں امن و امان کی فضا قائم ہوئی اور پرانی دشمنیوں کا خاتمہ ہوا سید محمد اغا پشتون بلوچ قبائل میں یکساں طور پر مقبول اور قابل احترام تھے انہوں نے اپنے علاقے کی غریب عوام کی فلاح و بہبود کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں انسانی خدمت کو اپنا شعار بنایا وہ سرکاری عہدے پروٹوکول شان و شوکت سے بے نیاز انسان تھے اللہ نے انکو ہر نعمت سے نوازا تھا مگر وہ عاجزی اور انکساری کا پیکر تھے سردار منظور احمد خان کاکڑ نے دعا کرتے ہوئے کہا اللہ تعالی سید محمد اغا کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *