Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بل پورے، سہولیات ادھوری!سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادبل پورے، سہولیات ادھوری!سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی پارلیمانی خدمات انسانی حقوق کے تحفظ اور بلوچستان کی ترقی کے لیے سرگرم کردار قابلِ تحسیناینٹی کرپشن بلوچستان کی کارروائی ،ڈی جی پی آرکا ملازم کو گرفتارنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکباد

مولانا ہدایت الرحمان کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، یونس عزیز زہری

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ وہ مولانا ہدایت الرحمان کی باتوں کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے، وقت آنے پر ان کے دوست اس کا جواب دیں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ محکمہ کھیل و ثقافت سے متعلق ان کے تحفظات اور خدشات کو گورنر بلوچستان نے بھی تسلیم کیا ہے۔ایک انٹرویو کے تیسرے حصے میں گفتگو کرتے ہوئے میر یونس عزیز زہری نے کہا کہ وہ مولانا ہدایت الرحمان کے بیان پر کوئی جواب نہیں دیں گے کیونکہ وہ انہیں جواب دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مناسب موقع آنے پر ان کے دوست اس معاملے پر جواب دیں گے۔محکمہ کھیل و ثقافت سے متعلق اپنے تحفظات کا ذکر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ان کے خدشات کو گورنر بلوچستان نے بھی تسلیم کیا ہے اور محکمہ کھیل کے حوالے سے گورنر کی جانب سے تحفظات کا اظہار اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ معاملے میں کچھ نہ کچھ ضرور ہے۔میر یونس عزیز زہری نے کہا کہ محکمہ کھیل و ثقافت کے معاملات پر ان کے تحفظات بدستور برقرار ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *