Banner
Daily Sahafat Quetta
November 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیامولانا ہدایت الرحمان کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، یونس عزیز زہریشہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، لیاقت لہڑیبلوچستان ہائی کورٹ نے پی ایم اے کی صوبائی و کوئٹہ کابینہ کےخلاف درخواستیں خارج کر دیںسیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت مضر صحت ہے ، بلوچستان ہائیکورٹقلعہ عبداللہ میں حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکامپشکان لنک روڈ کا ٹینڈر آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا، مولانا ہدایت الرحمٰنبلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 18 اور 19 نومبر کو ہوگی، سرمایہ کاری کے نئے مواقع سامنے آئیں گے، بلال خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیامولانا ہدایت الرحمان کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، یونس عزیز زہریشہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، لیاقت لہڑیبلوچستان ہائی کورٹ نے پی ایم اے کی صوبائی و کوئٹہ کابینہ کےخلاف درخواستیں خارج کر دیںسیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت مضر صحت ہے ، بلوچستان ہائیکورٹقلعہ عبداللہ میں حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکامپشکان لنک روڈ کا ٹینڈر آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا، مولانا ہدایت الرحمٰنبلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 18 اور 19 نومبر کو ہوگی، سرمایہ کاری کے نئے مواقع سامنے آئیں گے، بلال خان کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیت

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے وزیراعلی سندھ کے مشیر ہردلعزیز سماجی و سیاسی رہنما سردار حسین اسلم بھٹی سے ان کی رہائش گاہ ایچ بی ہاؤس بھٹ ائی لینڈ میں ملاقات کی اور ان کی دادی کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اس موقع پر سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا سردار حسین اسلم بھٹی علاقے کی مشہور و معروف سماجی سیاسی قبائلی شخصیت ہیں ان کی طویل فلاحی خدمات کی فہرست طویل ہے انہوں نے علاقے کی تعمیر و ترقی میں قابل تحسین کردار ادا کیا انہوں نے غریب عوام خصوصا کراچی کے قریب اباد جزائر میں ان گنت فلاحی اور سماجی کام سر انجام دیے سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا ہم سردار حسین بھٹی کی اعلی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کی اعلی خدمات کے اعتراف میں سردار منظور احمد کاکڑ نے بلوچستان یوتھ فرنٹ کی جانب سے انہیں گولڈ میڈل پہنایا گیا جب کہ سردار حسین اسلم بھٹی نے سردار منظور احمد خان کاکڑ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا انہوں نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کراچی میں اباد لوگوں کے مسائل کو بلا امتیاز اسمبلی کے فلور پر اجاگر کریں گے اور ان مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *