Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاکافغان طالبان رجیم کی پاکستان میں حملے کی کوشش، پاک فوج نے تمام ڈرونز گرا دیےملکی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہپاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاکافغان طالبان رجیم کی پاکستان میں حملے کی کوشش، پاک فوج نے تمام ڈرونز گرا دیےملکی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہپاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع؛ 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکانبلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خواتین و بچوں سمیت 103 افغان زیرِحراست2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈارپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی تاریخی، سکیورٹی اور جغرافیائی سیاسی وجوہاتیلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداریمہنگائی، بے روزگاری اور اینٹی کرپشناوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سنوائی، ضلعی انتظامیہ کا فوری حل کی یقین دہانی

وحدت کالونی ویمن کالج لاہور میں شجر کاری مہم شروع کرنے پر غور

شہزاد بھٹہ صدر سیپ پاکستان اور ظہیر ہمایوں جنرل سیکرٹری ایپ پاکستان نے محمد عنصر بیگ انسپکٹر محکمہ جنگلات لاھور کے ھمراہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاھور کا ایک خیر سگالی وزٹ کیا اور ڈاکٹر عظمیٰ خانم پرنسپل کالج ہذا سے ملاقات کی
شہزاد بھٹہ اور ظہیر ہمایوں نے ڈاکٹر عظمیٰ خانم کو محکمہ ھائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے بطور پرنسپل شاندار اعلی کارکردگی پر یادگاری اعزازی شیلڈ ملنے پر بہت بہت مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ ھائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے مختلف کالجز کے پرنسپل صاحبان کو اعلی کارکردگی پر اعترافی شیلڈز کی تقسیم ایک خوش آئند اقدام ھے جس پر تجمل عباس رانا اسپشل سیکرٹری ھائر ایجوکیشن پنجاب مبارکباد کے مستحق ہیں
یاد رہے کہ تجمل عباس رانا اسپشل سیکریٹری ھائر ایجوکیشن پنجاب نے چند دن پہلے ڈاکٹر عظمیٰ خانم سمیت دیگر سربراہان کالجز کو ایک تقریب میں عمدہ کارکردگی پر شیلڈز تقسیم کی تھیں
ملاقات میں وحدت کالونی کالج میں شجر کاری مہم شروع کرنے کے بارے میں مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا
محمد عنصر بیگ انسپکٹر جنگلات لاھور نے پرنسپل ڈاکٹر عظمیٰ خانم کو محکمہ جنگلات پنجاب لاھور کی جانب سے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ وہ آج محترم اظفر ضیاء ڈی جی محکمہ جنگلات پنجاب اور ماجد شمریز ڈی ایف او جنگلات لاھور کی ہدایت پر خصوصی طور پر گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاھور آئے ہیں اور اپنے محکمے کی طرف سے یقین دھانی کرواتے ہیں کہ محکمہ جنگلات لاھور پنجاب گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاھور و دیگر تعلیمی اداروں میں شجر کاری مہم کے دوران فری سایہ دار اور پھل دار پودے فراہم کرے گا

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *