Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانجماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستان

پشاور میں ماہانہ کرمنل جسٹس کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا

پشاور میں ماہانہ کرمنل جسٹس کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا

کرمنل جسٹس کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور نے کی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن خیبر پختونخوا محمد رفیق خان مہمند نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور کی زیر صدارت منعقد ہونے والے ماہانہ کرمنل جسٹس کوآرڈینیشن کمیٹی (CJCC) کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں فوجداری نظامِ انصاف کی بہتری، اداروں کے درمیان مؤثر روابط، مقدمات کی بروقت تکمیل اور عوام کو بہتر انصاف کی فراہمی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر متعلقہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے اور نظام کو مؤثر و شفاف بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *