Banner

خانوزئی میں بیٹ کیمپ اور پٹرولنگ گاڑی پر مسلح حملہ ناکام

featured
Share

Share This Post

or copy the link

آج بوقت تقریباً 15:15 دو موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے بیٹ 01 خانوزئی میں بیٹ کیمپ اور پٹرولنگ گاڑی (ٹائیگر بیٹ-01) پر حملہ کیا۔ اس دوران موجود افسران (SI مقصود اور SI محمد عمر) کو اسلحہ کے زور پر روکا گیا، تاہم انہوں نے بہادری سے گاڑی کو محفوظ رکھا اور ملزمان کو قبضہ کرنے نہیں دیا۔

ملزمان نے بیٹ کیمپ پر فائرنگ کی، جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر جوابی فائرنگ کی۔ فرار کے دوران ملزمان ایک ایس ایم جی لے جانے میں کامیاب ہوئے اور سرخاب مہاجر کیمپ کی جانب فرار ہو گئے۔

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بیٹ کیمپ محفوظ رہا، جبکہ دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ڈی ایس پی کاریزات اور ایس ایچ او بوسستان مواقع پر پنچ گئے اور سرچ آپریشن شروع کیا

خانوزئی میں بیٹ کیمپ اور پٹرولنگ گاڑی پر مسلح حملہ ناکام

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us