Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالوزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالوزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکت

آپ کی کارکردگی کو سکھر میں سراہا جا رہا ہے،گورنر سندھ، نیال ہاشمی سے ملاقات میں گفتگو

گورنر ہاؤس میں نیال ہاشمی سے ملاقات، سکھر کی سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال سکھر میں گورنر ہاؤس کے دورے کے موقع پر نیال ہاشمی سے ملاقات ہوئی، جس میں شہر کی سیاسی اور سماجی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر گورنر سندھ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں سکھر میں آپ کی کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے، جو خوش آئند امر ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی مسرت کا اظہار کیا کہ بدر رفیق قریشی کے صاحبزادے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ بھرپور انداز میں منسلک ہیں گورنر سندھ نے بدر رفیق قریشی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک نہایت نیک، شفیق اور دیانتدار شخصیت تھے، جنہوں نے پارٹی کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے جیل کی صعوبتیں برداشت کیں اور میاں نواز شریف کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہے۔ بدر رفیق قریشی صوبہ سندھ کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔گورنر سندھ نے امید ظاہر کی کہ ان کے صاحبزادے بھی اسی جذبے اور وفاداری کے ساتھ پارٹی کے لیے کام جاری رکھیں گے ملاقات کے دوران بدر رفیق قریشی کے دونوں صاحبزادے بھی گورنر ہاؤس میں موجود تھے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *