Banner

امریکا اور ایران تنازع میں پاکستان کا کردار خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے، سفیر رضوان سعید

featured
Share

Share This Post

or copy the link

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں پاکستان کا کردار خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے۔

فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان دونوں فریقین کے اعتماد پر شکر گزار ہے اور ملک کی خارجہ پالیسی امن، استحکام اور سفارت کاری پر مبنی ہے۔

سفیر نے بتایا کہ پاکستان نے نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش کی ہے، تاہم سفارت کاری ایک تدریجی عمل ہے جس کے لیے وقت درکار ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہر ممکن تعاون اور سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم حتمی فیصلے متعلقہ فریقین نے خود کرنے ہیں۔

امریکا اور ایران تنازع میں پاکستان کا کردار خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے، سفیر رضوان سعید

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us