Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدم

ڈاکٹر مختار احمد کی نو تعینات چیئرمین ایچ ای ڈی ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ملاقات

ڈاکٹر مختار احمد کی نو تعینات چیئرمین ایچ ای ڈی ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ملاقات

ڈاکٹر مختار احمد نے منصب سنبھالنے پر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو مبارک دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

اسلام آباد(نمائندہ نازش جبین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف ماہر اعلی تعلیم و سابق چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کا ہائر ایجوکیشن کمیشن افس کا دورہ اس موقع پر انہوں نے نو تعینات چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ملاقات کی اور انکو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر ہائر ایجوکیشن کمیشن کو مزید مضبوط بنانے اور پاکستان کے اعلی تعلیم کے شعبے کو بہترین، جدت اور عالمی معیار کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے مشترکہ عزم کی عکاسی پر بات چیت ہوئی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *