Banner
Daily Sahafat Quetta
September 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان 16 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطسولر پینلز اور بیٹریز کی مقامی صنعت کے فروغ کی قرارداد منظورنواب ایاز جوگیزئی بلوچ قوم کے ساتھ جرگہ کریں، ہم نے ایک ساتھ چلنا ہے، محمود خان اچکزئیمحمود اچکزئی کا جرگے سے خطاب، پُرامن رہنے کا اعلانملک میں نئے صوبے کیسے بن سکتے ہیں؟ وفاقی وزیر قانون کا اہم بیان سامنے آگیاامریکا کے تازہ حملوں میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا کا دعویٰپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیپاکستان اور کرغزستان کے درمیان 16 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطسولر پینلز اور بیٹریز کی مقامی صنعت کے فروغ کی قرارداد منظورنواب ایاز جوگیزئی بلوچ قوم کے ساتھ جرگہ کریں، ہم نے ایک ساتھ چلنا ہے، محمود خان اچکزئیمحمود اچکزئی کا جرگے سے خطاب، پُرامن رہنے کا اعلانملک میں نئے صوبے کیسے بن سکتے ہیں؟ وفاقی وزیر قانون کا اہم بیان سامنے آگیاامریکا کے تازہ حملوں میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، ایرانی میڈیا کا دعویٰپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ سے تعزیتبلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے ،صوبائی وزراءو اراکین صوبائی اسمبلیحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدی

عمران خان کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

عمران خان کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کرنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کو رات 12 بج کر 30 منٹ پر انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں طبی معائنے اور ضروری طبی عمل کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں واپس اڈیالہ جیل لایا گیا۔

بانی پی ٹی آئی صبح 6 بج کر 5 منٹ پر دوبارہ اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں انہیں ان کے مخصوص کمپاؤنڈ میں منتقل کردیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *