Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

ایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقرر

چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عزم۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیشنل پیس کونسل کا اہم فیصلہ ایڈووکیٹ شہریار سینٹرل چیئرمین یوتھ ونگ مقرر نیشنل پیس کونسل کے سینٹرل چیئرمین چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری کی منظوری کے بعد ایڈووکیٹ شہریار کو سینٹرل چیئرمین یوتھ ونگ نیشنل پیس کونسل مقرر کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری نوجوانوں کو قومی دھارے میں فعال کردار دینے اور امن کے فروغ کے لیے کی گئی ہے۔نو منتخب سینٹرل چیئرمین یوتھ ونگ ایڈووکیٹ شہریار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ قیادت کے اعتماد پر ان کے شکر گزار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یوتھ کو منظم کرنا، یونیورسٹیوں اور کالجز میں نوجوانوں کو درپیش مسائل کو حل کروانا اور یوتھ ایمپاورمنٹ ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو روزمرہ درپیش مسائل کو احکامِ بالا تک پہنچا کر نوجوانوں کی مضبوط اور توانا آواز بنیں گے اور نیشنل پیس کونسل کے منشور کے مطابق ملک میں امن، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *