Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمی

تیل کی قیمتیں میں نہیں بدلتا، عالمی مارکیٹ میں روز قیمتیں بدلتی ہیں، وزیرپیٹرولیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل عالمی مارکیٹ کے نرخوں کے مطابق کیا جاتا ہے، حکومت صرف مقررہ طریقہ کار پر عمل کرتی ہے۔

پاکستان انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ تنقید کی جاتی ہے کہ روز قیمتیں تبدیل کی جاتی ہیں، تاہم حقیقت یہ ہے کہ عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمتیں مسلسل تبدیل ہوتی رہتی ہیں اور اسی حساب سے فیصلے کیے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے منصوبوں پر دوبارہ کام شروع کیا گیا ہے، جبکہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیے بغیر پاور سیکٹر کی طلب میں کمی کے باوجود گردشی قرضے میں اضافہ نہیں ہونے دیا گیا۔

علی پرویز ملک نے بتایا کہ حکومت آئی ایم ایف معاہدے کے تحت اقدامات کر رہی ہے، جبکہ حالیہ دنوں میں ریفائنریوں سے مذاکرات کے بعد ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ریفائنری اپ گریڈیشن کے لیے بھی جلد معاہدہ متوقع ہے، جس سے توانائی کے شعبے میں بہتری لانے میں مدد ملے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *