Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
انصاف لائرز فورم آئین کی بالادستی کےلئے جدوجہد جاری رکھے گا، عبدالحکیم زرینذوق، شوق اور تجسس زندگی کے تین چراغعبیرہ ضیاء نے پیرس میں گلوبل یوتھ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کیINVITATION FOR BIDS: DAB/AB NO.491/30-10-2026گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیانصاف لائرز فورم آئین کی بالادستی کےلئے جدوجہد جاری رکھے گا، عبدالحکیم زرینذوق، شوق اور تجسس زندگی کے تین چراغعبیرہ ضیاء نے پیرس میں گلوبل یوتھ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کیINVITATION FOR BIDS: DAB/AB NO.491/30-10-2026گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغی

عمران خان کو پِمز اسپتال منتقل کیےجانےکا امکان، تیاریاں شروع، حتمی فیصلے کا انتظار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پِمز اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ اس حوالے سے انتظامی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر حکام کے درمیان مشاورت جاری ہے، تاہم منتقلی کا حتمی فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس میں عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے سے متعلق انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا، جس میں پِمز اسپتال میں میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور سیکیورٹی انتظامات پر بھی غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پِمز اسپتال میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور علاج کے لیے ضروری انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں، جبکہ اسپتال منتقلی سے متعلق حتمی فیصلے کے بعد مزید اقدامات کیے جائیں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *