Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابگھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلاب

اسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونی

جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا عبدالقادر لونی نے کہا کہ درپیش قومی و عالمی چیلنجز کا واحد حل اسلام کا عادلانہ نظام ہے کفری قوتوں نے امت مسلمہ کی ملکی و ملی وحدت اور اسلامی ریاست کے قانونی و سیاسی نظام کو بھی پارہ پارہ کرنے کے لیے مرزاٸیت اور قادیانیت فتنے کی بیج بوٸی۔ختم نبوت کا عقیدہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک مرکز اور ایک شریعت پر جمع رکھتا ہے۔ قادیانیت اور مرزاٸیت فتنے کا سدِ باب ​اسلام کا عادلانہ نظام میں ہے جومسلمانوں کے عقائد و حقوق کا محافظ ہے عالمِ اسلام، جن گھمبیر چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے، وہ کسی ایک شعبے تک محدود نہیں ہیں۔ عقاٸد، سیاسی و معاشی ناہمواری، معاشرتی بگاڑ، اور اخلاقی قدروں کی پامالی نے انسانوں کو ایک شدید فکری و عملی بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان تمام بحرانوں اور چیلنجز کا حقیقی اور پائیدار حل صرف اور صرف اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ میں مضمر ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ درپیش بحرانوں سے نکلنے کے لیے وقت کا اہم تقاضا ہے کہ پارلیمنٹ سے پاس اسلامی سفارشات اور اسلامی اصولوں کو مدنظر رکھ کر قوانین کو عملی جامہ پہناٸے۔ اسلامی ریاست میں مرزاٸیت اور قادیانیت فتنے کی گنجاٸش نہیں۔ اس کا سدباب کے لیے قادیانیت کی تبلیغ کے لیے سزاٸے موت کاسزا مقرر کیا جاٸے انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی عمارت کا بنیادی ستون اور امتِ مسلمہ کی اجتماعیت کا محور ہے۔ ​ختم نبوت کا تحفظ صرف ایک عقیدے کی پاسبانی نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کے وجود، وحدت اور سلامتی کا تحفظ ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *