Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابگھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلاب

31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلام

کوئٹہ()
جمعیت علماء اسلام حلقہ سریاب عبید اللہ سندھی یونٹ کے امیر مولانا عطاء اللہ رحمانی، جنرل سیکرٹری مفتی نیاز محمد، سرپرست اعلیٰ مفتی ممتاز احمد عثمانی ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ انشاء اللہ 31 اکتوبر بروز ہفتہ سریاب میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہوگی۔ اس بابرکت اور عظیم الشان اجتماع کے انعقاد سے عوام میں دینی شعور عقیدۂ ختمِ نبوت سے وابستگی دینِ اسلام سے محبت اور اسلاف و اکابر کی روشن تاریخ سے آگاہی کو مزید فروغ ملے گا۔ کانفرنس میں جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر محترم مولانا عبد الرحمن رفیق خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس شیخ الحدیث مولانا مفتی عبد الصمد شہید رحمہ اللہ اور قاری اسد اللہ رحمہ اللہ کی یاد میں منعقد کی جارہی ہے تاکہ اپنے اکابرین کے مشن کو جاری رکھا جا سکے اور انہیں خراج تحسین پیش کیا جا سکے۔ اس موقع پر حفاظ کرام کی دستار بندی بھی کی جائے گی۔ سریاب میں اس عظیم الشان پروگرام سے عوام میں دین سے محبت مزید مستحکم ہوگی انہوں نے تمام کارکنان، علماء کرام اور عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ 31 اکتوبر کو مدرسہ دارالقرآن محمدیہ میں بھرپور شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *