Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

جب آپ یو اے ای میں رہ کر اسی کے خلاف فریق بنیں گے تو وہ ردعمل تو دے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی ملک میں رہ کر اسی کے خلاف فریق بننے کی کوشش کرے گا تو اس کا ردعمل سامنے آتا ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کی جانب سے یو اے ای میں پاکستانیوں کو درپیش مبینہ مسائل کے معاملے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ وہ متحدہ عرب امارات میں 12 سے 14 سال رہ چکے ہیں اور وہاں پاکستانیوں کے حالات سے واقف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ جنگ کے دوران کچھ لوگوں نے فریق بننے کی کوشش کی، جس پر ردعمل آیا۔

اس سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں نے یو اے ای میں پاکستانیوں کے ویزوں اور سفری مسائل کا معاملہ ایوان میں اٹھایا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یو اے ای پاکستان کا دوست ملک ہے، تاہم حالیہ صورتحال کے بعد پیدا ہونے والے مسائل پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔

اسد قیصر نے بھی کہا کہ یو اے ای کی ترقی میں پاکستانیوں کا اہم کردار ہے اور متعلقہ معاملات اماراتی حکام کے سامنے اٹھائے جانے چاہئیں۔

دوسری جانب خواجہ آصف نے مکہ امن معاہدے سے متعلق ایوان کو بریفنگ دینے کا بھی اعلان کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *