Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

پی ایم ڈی سی وفود کے دورے پر ٹیچنگ ہسپتال لورالائی انتظامیہ کی شاندار کارکردگی کو خراجِ تحسین

خراجِ تحسین و شاندار انتظامات ٹیچنگ ہسپتال لورالائی(میاں محمدعامربشیرآرائیں)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کے مختلف معزز وفود کے ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے دورے کے موقع پر ہسپتال کی انتظامیہ نے جس بہترین منصوبہ بندی، نظم و ضبط، خوش اسلوبی اور پیشہ ورانہ انداز میں تمام امور کو ترتیب دیا، وہ یقیناً قابلِ تحسین۔
اس شاندار انتظام اور کامیاب میزبانی پر میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی ، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر محمد فہم اتمانخیل اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر زین اللہ کبزئی کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
خصوصاً سینئر ترین گائناکالوجسٹ ڈاکٹر زرہنہ خان موسیٰ خیل نے اپنی فیکلٹی کی جانب سے جس اعتماد، قابلیت، شائستگی اور بہترین پیشہ ورانہ انداز میں نمائندگی کی، وہ لائقِ ستائش ہے۔ ان کی بہترین پریزنٹیشن، فیکلٹی کی مؤثر نمائندگی اور ہسپتال کے تعلیمی و طبی ماحول کو اجاگر کرنے کی کاوش قابلِ تعریف ہے۔
ایسے دورے صرف ایک ادارے کی کارکردگی کا جائزہ نہیں ہوتے بلکہ کسی بھی تدریسی ہسپتال کی تعلیمی معیار، طبی سہولیات، فیکلٹی کی صلاحیت اور مستقبل کی سمت کو اجاگر کرنے کا اہم موقع ہوتے ہیں۔ٹیچنگ ہسپتال لورالائی انتظامیہ اور تمام ڈاکٹرز و فیکلٹی ممبران نے آج جس محنت، ٹیم ورک اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا وہ واقعی قابلِ فخر ہےہم تمام انتظامی افسران، ڈاکٹرز، فیکلٹی اور طبی عملے کو اس بہترین کاوش پر دلی مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *