Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
23 ستمبر پشتون کلچر ڈے: تاریخی تسلسل، سنجیدگی اور قومی شناخت کا پائیدار پیغامجمعہ خان پر تشدد کا فوری نوٹس، ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ، بلوچستان میڈیا فورمقرآن سے وابستگی ہی ہماری دینی و اخروی کامیابی کی ضمانت ہے، شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیزعوامی مسائل بارے متعلقہ ادارے مشترکہ کارروائیاں یقینی بنائیں ،مہراللہ بادینیکسی بھی بچے کو پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہنے دیا جائے،ذیشان لاشاریپولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بخت کاکڑپشتون کلچر ڈے ثقافتی و علمی تشخص اجاگر کرنے کا دن ہے،سردار منظور کاکڑمحاذ آرائی اور انتقامی سیاست ملک کو کمزور کر رہی ہے، قاری مہراللہعوام کو بے دخل کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کیا جائے، عبدالقادر لونیملاوٹی خوراک پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حبیب اللہ خان23 ستمبر پشتون کلچر ڈے: تاریخی تسلسل، سنجیدگی اور قومی شناخت کا پائیدار پیغامجمعہ خان پر تشدد کا فوری نوٹس، ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ، بلوچستان میڈیا فورمقرآن سے وابستگی ہی ہماری دینی و اخروی کامیابی کی ضمانت ہے، شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیزعوامی مسائل بارے متعلقہ ادارے مشترکہ کارروائیاں یقینی بنائیں ،مہراللہ بادینیکسی بھی بچے کو پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہنے دیا جائے،ذیشان لاشاریپولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بخت کاکڑپشتون کلچر ڈے ثقافتی و علمی تشخص اجاگر کرنے کا دن ہے،سردار منظور کاکڑمحاذ آرائی اور انتقامی سیاست ملک کو کمزور کر رہی ہے، قاری مہراللہعوام کو بے دخل کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کیا جائے، عبدالقادر لونیملاوٹی خوراک پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حبیب اللہ خان

جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ کی بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ، کارکنوں کی تاریخی شرکت نے نئی مثال قائم کر دی،طاہر توحیدی


کوہٹہ () جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی جلسہ عام ظالم حکمرانوں کی خلاف ریفرنڈم تھا حکمرانوں کو مستعفی ہونے چاہیے احتجاجی جلسہ عام میں جمعیت علماء اسلام جمعیت طلبہ اسلام کے کارکنوں کی تاریخی شرکت ضلع کوہٹہ کے ضلعی جماعت پر اعتماد کا اظہار ہیں، ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کے سیکرٹری اطلاعات نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سرپرست اعلی مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا شیخ عبد الحق حاجی محمد سلیمان جتک مولانا مفتی عبدالوہاب قاری شاہ محمد مولانا عبدالاحد ریگی سنیر نایب امیر مولانا محمد صادق نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر سویم مولانا عبدالباقی مظہری نایب چہارم مولانا مفتی حسین احمد سرپرست مولانا محمد قاسم مولانا حافظ محی الدین مولانا عبدالواسع مولانا حافظ ولی محمد مولانا محمد نسیم مدنی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی دین محمد ڈپٹی جنرل دوئم مولانا امین اللہ امین ڈپٹی جنرل سوئم مولانا عبدالرحیم ڈپٹی جنرل چہارم مولانا مفتی عبدالستا رسیکرٹری اطلاعات حافظ عین اللہ صابر مولانا حافظ ہدایت اللہ سبحانی معاون سیکرٹری اطلاعات گل آغا مولانا فدا محمد مولانا عبدالحی احسنی ناظم مالیات مولانا عبدالعلی رخشانی معاون ناظم مالیات مولانا شیر محمد حقانی مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی مولانا قاری عبدالخالق حاجی ولی محمد عرف طور جان نعیم خان استاد سالار صلاح الدین عبدالعلی ترین نور محمد حافظ محیب اللہ سید گل محمد آغا اور نصراللہ جتک نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ زیر اہتمام عظیم الشان مہنگائی بدامنی لاقانونیت کیخلاف تاریخی احتجاجی جلسہ عام کی انعقاد پر ضلع بھر کارکنوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ سرفروش مجاہد کارکنوں دن رات محنت کرکے ہنگامی بنیادوں پر قاید جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کی حکم پر لبیک کہتے ہوئے احتجاجی جلسہ عام کو کامیاب بنادیا انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس کو کامیاب تاریخی سازش احتجاجی جلسہ عام کی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں یہ تاریخی احتجاجی جلسہ عام جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ پر اعتماد ہیں انہوں نے کہا کہ مولانا عبدالرحمن رفیق کی قیادت وقت کی اہم ضرورت ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *