Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیل

بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار، ملازمین کے بوجھ کو کم کریں گے

بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار، ملازمین کے بوجھ کو کم کریں گے

بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن (BSA) کی جانب سے حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا جاتا ہے۔ موجودہ مہنگائی کے طوفان میں پٹرول کی قیمتوں میں یہ اضافہ سرکاری و نجی ملازمین، خصوصاً یونیورسٹی کے اساتذہ و عملے کے لیے ایک ناقابلِ برداشت بوجھ بن چکا ہے۔

ملازمین پہلے ہی بڑھتی ہوئی مہنگائی، یوٹیلیٹی بلز اور روزمرہ اخراجات کے دباؤ کا شکار ہیں، جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ان کی مالی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں روزانہ کی بنیاد پر کیمپس آنا جانا بہت سے ملازمین کے لیے ممکن نہیں رہا۔

بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن صوبائی حکومت اور یونیورسٹی انتظامیہ سے گزارش کرتی ہے کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی کلاسز کو عارضی طور پر آن لائن منتقل کیا جائے اور ایڈمن اسٹاف کو بھی روٹیشنل بنیاد پر ڈیوٹیز دی جائیں۔ تاکہ ملازمین کو اس مشکل وقت میں کچھ سہولت فراہم کی جا سکے۔

بی ایس اے امید کرتی ہے کہ متعلقہ حکام اس سنجیدہ مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے عملی اقدامات کریں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *