Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

جعلی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف پی ٹی آئی احتجاج، 5 اپریل کو مظاہرے

جعلی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف پی ٹی آئی احتجاج، 5 اپریل کو مظاہرے

جعلی حکومت کی عوام دشمن پالیسوں ، پیٹرول میں ظالمانہ اضافہ و مہنگائی پر خاموشی جرم ھے تحریک انصاف کے زہر اہتمام تمام ڈسٹرکٹس و تحصلوں کے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے جائینگے پورے ملک کیطرح بروز اتوار 5 اپریل 2026 بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے ہونگے اسلام اباد اور خیبر پختونخوا کے تاریخی و کامیاب دورے پر تمام پارٹی مبارکباد کے مستحق ھے یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر نے اسلام اباد اور خیبر پختنخوا کے کامیاب دورے کے بعد سینئیر قیادت اور عہدادران سے ملاقات کے موقع پر کہی کہ مرکزی قیادت کی ھدایات پر عمران خان امن رہائی موومنٹ کے حوالے سےبتاریخی اور عظیم کنونشنز میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کیجانب پی ٹی ائی بلوچستان کی کارکردگی ، جدوجہد ، مشکل ترین حالات میں ڈٹ کر کھڑا رہنے پر سنہرے الفاظ میں سہرانا نہ صرف میرے اور میرے ٹیم بلکہ بلوچستان کے ہر کارکن کی محنت ، قربانی و نظریاتی ہونے کی دلیل ھے انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ فارم 47 جعلی حکومت اور نام نہاد ریاست کی عوام دشمن پالیسوں ، پیٹرول میں ظالمانہ اضافہ و مہنگائی پر خاموشی جرم ھے تحریک انصاف کے زہر اہتمام تمام ڈسٹرکٹس و تحصلوں کے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے جائینگے پورے ملک کیطرح بروز اتوار 5 اپریل 2026 بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے ہونگے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *