Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ

اسلام آباد/بیجنگ (ویب ڈیسک) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ اہم دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر ہو رہا ہے، جس کے دوران دونوں رہنما پاک چین دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال اور عالمی حالات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ رواں سال کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا یہ بیجنگ کا دوسرا دورہ ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے والی اسٹریٹجک شراکت داری موجود ہے، جس میں علاقائی و عالمی امور پر قریبی رابطہ اور مسلسل مشاورت شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کندھے کے فریکچر کے باوجود اس اہم دورے پر روانہ ہوئے، جو دونوں ممالک کے تعلقات کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *