Banner

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل چین کا دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل چین کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا۔

دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ چین کے وزیر خارجہ مسٹر وانگ یی کی دعوت پر ہوگا اور اس کا مقصد پاکستان اور چین کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔

ترجمان کے مطابق دورے کے دوران علاقائی اور دوطرفہ امور پر تفصیلی مذاکرات بھی متوقع ہیں۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل چین کا دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us