Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے ناماختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نام

جنگ بندی کی کوششیں ، اسلام آباد میں 4 ملکی وزرائے خارجہ کی اہم نشست آج ہو گی

اسلام آباد: ایران کے خلاف جنگ بندی کے لیے آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔

اس اجلاس کی صدارت خود اسحاق ڈار کریں گے۔ ان کی دعوت پر ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، جبکہ سعودی وزیر خارجہ آج شرکت کریں گے۔ اجلاس کے بعد تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران سے بات چیت جاری ہے اور حکومت ایمان داری اور نیک نیتی کے ساتھ تنازع ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوست ممالک اس عمل میں بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے لیے پیش کی گئی جنگ بندی تجاویز کو ایران نے مسترد کر دیا ہے اور ٹھوس ضمانتوں کا مطالبہ کیا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *