Banner

شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک آمیز کا معاملہ، عمران خان کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک آمیز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 31 مارچ کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی شامل ہیں۔

بانی پی ٹی آئی نے ہتک عزت کیس کے ٹرائل پر شواہد ریکارڈ کرنے کے عمل پر اعتراض اٹھا رکھا ہے۔

پاناما کیس کے دوران بانی پی ٹی آئی نے شہباز شریف پر 10 ارب روپے کی آفر کا الزام عائد کیا تھا۔

واضح رہے کہ ہتک عزت کیس آٹھ سال سے زیر سماعت ہے۔

شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک آمیز کا معاملہ، عمران خان کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us