Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مکہ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کردیامکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظممکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آروکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارمکہ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کردیامکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظممکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آروکالت کا شعبہ ،انصاف یا ناانصافی؟آپﷺ بحیثیت عالمی مدبر و سفارت کارTENDER NOTICE: DAB/AB NO.339/15-9-2026TENDER NOTICE: DAB/AB NO.332/15-9-2026بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرار

سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کے ساتھ ساتھ ملک میں چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چار روز کے وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر بڑھ کر 5,010 ڈالر تک پہنچ گئی۔

مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے نرخ اوپر چلے گئے، جہاں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے تک جا پہنچی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ چاندی 128 روپے مہنگی ہو کر 8 ہزار 569 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 110 روپے اضافے کے بعد 7 ہزار 346 روپے تک پہنچ گئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *