Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقعبلوچستان کے معذور سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں اضافہمستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمیبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستانچین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقعبلوچستان کے معذور سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں اضافہمستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمیبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستان

بیٹیاں کمزور نہیں ہوتیں صرف انہیں موقع اور اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے،پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری

بیٹیاں کمزور نہیں ہوتیں صرف انہیں موقع اور اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے،پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری
اگر بیٹیوں کو تعلیم، آزادی اور اعتماد دیا جائے تو وہ معاشرے کا مستقبل بدل سکتی ہیں۔وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شیخ الجامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کا عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج عالمی یومِ خواتین کے موقع پر میں فخر سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے پانچ بیٹیوں سے نوازا ہے۔ ہم ایک قبائلی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں، جہاں کبھی بیٹیوں کے لیے مواقع محدود سمجھے جاتے تھے، لیکن الحمدللہ آج میری تمام بیٹیاں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور اپنی اپنی زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھا رہی ہیں۔یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بیٹیاں کمزور نہیں ہوتیں، صرف انہیں موقع اور اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر انہیں تعلیم، آزادی اور اعتماد دیا جائے تو وہ نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے معاشرے کا مستقبل بدل سکتی ہیں۔وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے مزید کہا کہ میری بیٹیاں اس حقیقت کی زندہ مثال ہیں کہ بیٹیوں کو جگہ دیں، وہ دنیا بدل کر دکھائیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *