Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سندھی مسلم فوڈ واک کی افتتاحی تقریب میں عقیل کریم ڈھیڈھی کی خصوصی شرکتمحمود کوٹ پولیس کی چوکی عیسن والا میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے گئےمراکش میں عالمی جی ایف ایف ورکشاپ کے دوران سمیرا اشرف نے پاکستان اور ایشیا کی نمائندگی کیکھیل طلبہ کی تعلیم و تربیت کا اہم حصہ ہیں، ڈاکٹر بختیار اختراسٹریٹ کریمنلز اور راہزنوں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں، ڈاکٹر میاں سعید احمدمولانا فضل الرحمن کے دفاع اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مولانا محمد طاہر توحیدیمولانا فضل الرحمن کے گھر کی ڈرون فوٹیج بنانے کی مذمت کرتے ہیں، مولانا عبدالقادر لونیشکارپور کے بازاروں میں صفائی اور روشنی کے انتظامات بہتر بنائے جائیں گے، فیاض محمود شیخڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری کا انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ، شہر سے تجاوزات کے فوری خاتمے کے احکاماتنئے ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی جھل مگسی طارق شہباز نے چارج سنبھال لیاسندھی مسلم فوڈ واک کی افتتاحی تقریب میں عقیل کریم ڈھیڈھی کی خصوصی شرکتمحمود کوٹ پولیس کی چوکی عیسن والا میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے گئےمراکش میں عالمی جی ایف ایف ورکشاپ کے دوران سمیرا اشرف نے پاکستان اور ایشیا کی نمائندگی کیکھیل طلبہ کی تعلیم و تربیت کا اہم حصہ ہیں، ڈاکٹر بختیار اختراسٹریٹ کریمنلز اور راہزنوں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں، ڈاکٹر میاں سعید احمدمولانا فضل الرحمن کے دفاع اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مولانا محمد طاہر توحیدیمولانا فضل الرحمن کے گھر کی ڈرون فوٹیج بنانے کی مذمت کرتے ہیں، مولانا عبدالقادر لونیشکارپور کے بازاروں میں صفائی اور روشنی کے انتظامات بہتر بنائے جائیں گے، فیاض محمود شیخڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری کا انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ، شہر سے تجاوزات کے فوری خاتمے کے احکاماتنئے ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی جھل مگسی طارق شہباز نے چارج سنبھال لیا

شکارپور کے بازاروں میں صفائی اور روشنی کے انتظامات بہتر بنائے جائیں گے، فیاض محمود شیخ

صحبت پور (بیوروچیف شاہد گولہ)
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی ہدایت پر چیف میونسپل آفیسر عابد لطیف راجپوت نے بازاروں میں مزید لائٹنگ لگانے اور صفائی کے حوالے سے مزید حکمت عملی بنانے کا فیصلہ کیا ہے،
کراکری، گارمنٹس اینڈ جنرل سٹورز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے وفد نے چیئرمین آغا ساجد خان پٹھان، جنرل سیکرٹری سراج منیر میمن اور ولی خان درانی کی قیادت میں چیف میونسپل آفیسر عابد لطیف راجپوت سے ملاقات کی۔
اجلاس میں چوڑیگر بازار، شاہجہاں اسٹریٹ، ریشم گلی سمیت شہر کے مختلف بازاروں میں صفائی و ستھرائی سمیت اسٹریٹ لائٹس کی کمی کے مسائل پیش کیے گئے۔
اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر سی ایم او عابد لطیف راجپوت نے فوری طور پر میونسپل سٹاف کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی،
سی ایم او عابد لطیف راجپوت نے وفد کو یقین دلایا کہ مارکیٹوں میں 24 گھنٹے میں لائٹنگ لگائی جائے گی جبکہ صفائی کے لیے مزید عملہ تعینات کیا جائے گا اور بازاروں کو صاف رکھا جائے گا۔
تاجر برادری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ اور سی ایم او عابد لطیف راجپوت کے مسائل کا نوٹس لینے اور ان کے حل کی یقین دہانی پر فوری کارروائی کو سراہا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *