Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ٹی آئی مارچ سے پہلے بڑا فیصلہ، راولپنڈی اور اٹک میں انٹرنیٹ بند کرنے کی تیاریپشتون ثقافت ہماری خوبصورت روایات کا حصہ ہے، ظہور بلیدیبلوچستان کے ہنرمند نوجوانوں کیلئے جرمنی میں روزگار کے دروازے کھلنے کی امیدایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء کی گندف مڈل سکول کا تفصیلی دورہجی ٹی اے آئینی لورالائی کے انتخابات مکمل، انور ناصر کی سربراہی میں کابینہ بلا مقابلہ منتخبلورالائی میں ترقیاتی منصوبوں پر سست روی برداشت نہ کرنے کا حکم27 ستمبر سے قبل مسافر کوچز کی بندش ظالمانہ اقدام ہے، ٹرانسپورٹرزعوام کو طبی سہولیات میں غفلت برداشت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیلاڑکانہ میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد قتلبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاکپی ٹی آئی مارچ سے پہلے بڑا فیصلہ، راولپنڈی اور اٹک میں انٹرنیٹ بند کرنے کی تیاریپشتون ثقافت ہماری خوبصورت روایات کا حصہ ہے، ظہور بلیدیبلوچستان کے ہنرمند نوجوانوں کیلئے جرمنی میں روزگار کے دروازے کھلنے کی امیدایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء کی گندف مڈل سکول کا تفصیلی دورہجی ٹی اے آئینی لورالائی کے انتخابات مکمل، انور ناصر کی سربراہی میں کابینہ بلا مقابلہ منتخبلورالائی میں ترقیاتی منصوبوں پر سست روی برداشت نہ کرنے کا حکم27 ستمبر سے قبل مسافر کوچز کی بندش ظالمانہ اقدام ہے، ٹرانسپورٹرزعوام کو طبی سہولیات میں غفلت برداشت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیلاڑکانہ میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد قتلبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

پی ٹی آئی مارچ سے پہلے بڑا فیصلہ، راولپنڈی اور اٹک میں انٹرنیٹ بند کرنے کی تیاری

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور اٹک کے بعض علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس محدود کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے راولپنڈی کے مخصوص مقامات پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو محدود کرنے کی درخواست کی ہے۔ مراسلے میں بعض علاقوں میں 2G، 3G اور 4G نیٹ ورک سگنلز کی معطلی کی درخواست بھی شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق اٹک کے بعض علاقوں اور اہم شاہراہوں کے اطراف بھی موبائل و انٹرنیٹ سروس محدود کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ اس میں براہمہ باہتر، گنجو، احاطہ، ٹیکسلا سٹی، واہ صدر، تھلیاں اور چکری سمیت دیگر مقامات شامل ہیں۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سروسز محدود کرنے کی درخواست امن و امان برقرار رکھنے اور سیکیورٹی انتظامات کے تناظر میں کی گئی ہے۔ تاہم حتمی منظوری وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے دی جائے گی۔

دوسری جانب پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ مارچ سے قبل راولپنڈی، اسلام آباد اور اٹک میں سیکیورٹی انتظامات بھی سخت کیے جا رہے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *