Banner
Daily Sahafat Quetta
November 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اوباڑو کے رہائشی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، کامران محمود عباسی کا الزام، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہپی۔بی۔ 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عوام کا اظہار تشکرعوام کو علاج معالجہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر رفیق گنیہبی۔این۔پی کا قلات سنگداس چیک پوسٹ پر بھتہ وصولی ختم کرنے کا مطالبہسونا 2 روز وقفے کے بعد پھر مہنگا ؛ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ مساجد میں چھپایا گیا فتنۃ الخوارج کا بارودی مواد اور اسلحہ برآمدمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدتلورالائی: شعور ماڈرن اسکول اینڈ اکیڈمی قلعہ سیف اللہ کے طلباء کا یونیورسٹی آف لورالائی کا تعلیمی دورہشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ڈاکٹر ذیشان نجم خانوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ اقبال پر شاعرِ مشرق کو خراجِ عقیدتاوباڑو کے رہائشی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، کامران محمود عباسی کا الزام، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہپی۔بی۔ 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عوام کا اظہار تشکرعوام کو علاج معالجہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر رفیق گنیہبی۔این۔پی کا قلات سنگداس چیک پوسٹ پر بھتہ وصولی ختم کرنے کا مطالبہسونا 2 روز وقفے کے بعد پھر مہنگا ؛ چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ مساجد میں چھپایا گیا فتنۃ الخوارج کا بارودی مواد اور اسلحہ برآمدمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدتلورالائی: شعور ماڈرن اسکول اینڈ اکیڈمی قلعہ سیف اللہ کے طلباء کا یونیورسٹی آف لورالائی کا تعلیمی دورہشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ڈاکٹر ذیشان نجم خانوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ اقبال پر شاعرِ مشرق کو خراجِ عقیدت

پی۔بی۔ 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عوام کا اظہار تشکر

پی۔بی۔ 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عوام کا اظہار تشکر
میر عبیداللہ گورگیج کی کاوشوں سے حلقہ پی بی 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی
سبزل روڈ کلی ساسولی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر مکمل، ٹف ٹائلز کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی بی 44 کے ترجمان نے کہا ہے کہ رکن بلوچستان اسمبلی میر عبیداللہ گورگیج کی خصوصی کاوشوں اور عوامی دلچسپی کے باعث حلقہ پی بی 44 میں ترقیاتی عمل تیزی سے جاری ہے، جس کے تحت حلقے کے مختلف علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ پی بی 44 کے مختلف علاقوں میں ٹف ٹائلز کی تنصیب، سیوریج سسٹم کی تعمیر، بلیک ٹاپ روڈز کی تعمیر و مرمت، صفائی ستھرائی اور دیگر بنیادی ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ اسی سلسلے میں سبزل روڈ کلی ساسولی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، جبکہ علاقے میں ٹف ٹائلز کی تنصیب کا کام بھی تیزی سے جاری ہے، جس سے مقامی آبادی کو درپیش مسائل میں کمی اور شہری سہولیات میں بہتری آئے گی۔ ترجمان نے کہا کہ میر عبیداللہ گورگیج عوامی نمائندگی کو محض سیاسی ذمہ داری نہیں بلکہ عوامی خدمت کا ذریعہ سمجھتے ہیں اور حلقے کے تمام علاقوں میں بلاامتیاز ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے لیے عملی اقدامات کررہے ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی شہری سہولیات میسر آئیں اور حلقے میں ترقی و خوشحالی کا عمل مزید آگے بڑھے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ پی بی 44 کے عوام نے میر عبیداللہ گورگیج کی عوام دوست پالیسیوں، مسلسل رابطے اور ترقیاتی اقدامات کو سراہتے ہوئے انہیں بہترین عوامی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کا یہ سلسلہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *