Banner
Daily Sahafat Quetta
November 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ڈاکٹر ذیشان نجم خانوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ اقبال پر شاعرِ مشرق کو خراجِ عقیدتہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکار اغوا، ایک شہیدمصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمیصدر مملکت اور وزیراعظم کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت، 150 ویں سالگرہ تقریبات کے ساتھ منانے کا اعلانآئینی عدالت کے پشاور ہائیکورٹ سے متعلق 5 نومبر کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں، بیرسٹر گوہرجماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج، ایمرجنسی نفاذ کو آمرانہ اقدام قرار دے دیاعلامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریبحرفِ حق بمقابلہ شور و غوغاغزہ کے مناظر المناک، خیمے ڈوب چکے، بچے سردی اور بھوک کا شکار ہیں، وزیراعظم کا اظہار تشویششاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ڈاکٹر ذیشان نجم خانوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یومِ اقبال پر شاعرِ مشرق کو خراجِ عقیدتہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکار اغوا، ایک شہیدمصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمیصدر مملکت اور وزیراعظم کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت، 150 ویں سالگرہ تقریبات کے ساتھ منانے کا اعلانآئینی عدالت کے پشاور ہائیکورٹ سے متعلق 5 نومبر کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں، بیرسٹر گوہرجماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج، ایمرجنسی نفاذ کو آمرانہ اقدام قرار دے دیاعلامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریبحرفِ حق بمقابلہ شور و غوغاغزہ کے مناظر المناک، خیمے ڈوب چکے، بچے سردی اور بھوک کا شکار ہیں، وزیراعظم کا اظہار تشویش

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ڈاکٹر ذیشان نجم خان

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ڈاکٹر ذیشان نجم خان

علامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو خود اعتمادی اور قومی وقار کا شعور عطا کیا۔یوم اقبال کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سیاسی و کاروباری شخصیت انجینئر ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے کہا کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں کو ،خود اعتمادی اور قومی وقار کا شعور عطا کیا۔ ان کا فلسفہ محض فرد کی بیداری نہیں بلکہ ایک خوددار، خودمختار اور باوقار قوم کی تشکیل کا پیغام ہے۔انہوں نے کہا کہ علامہ محمد اقبالؒ ہمیں سکھاتے ہیں کہ قوموں کی تقدیر حالات کی محتاج نہیں ہوتی بلکہ بلند کردار ، مضبوط ارادے اور مسلسل جدوجہد سے رقم ہوتی ہے۔معروف سیاسی و کاروباری شخصیت انجینئر ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے یوم اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہمیں علامہ محمد اقبال کے افکار کی روشنی میں ایک ایسے پاکستان کی تعمیر کا عزم کرنا ہوگا جہاں علم ، انصاف ، خودداری اور قومی وقار ہماری اجتماعی پہچان ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ان کے پیغام کو اپنی قومی زندگی کا حصہ بنانا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *