Banner
Daily Sahafat Quetta
November 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حرفِ حق بمقابلہ شور و غوغاغزہ کے مناظر المناک، خیمے ڈوب چکے، بچے سردی اور بھوک کا شکار ہیں، وزیراعظم کا اظہار تشویشڈی آئی خان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحقنئی پیکنگ میں جھوٹے وعدےجے یو آئی بلوچستان مولانا کے سنگ ۔بی آئی ایس پی کی مالی معاونت خیرات نہیں بلکہ مستحق خاندانوں کا حق ہے، روبینہ خالد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام، پاکستان اور ہانگ کانگ نے بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیےپشین : کوئٹہ : پشین چیمبر ( PCCI ) ( REAP ) اور ( FPCCI ) کے عہدادران کی ایرانی قونصل جنرل بلوچستان عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانیپشین : کوئٹہ : پشین چیمبر ( PCCI ) ( REAP ) اور ( FPCCI ) کے عہدادران کی ایرانی قونصل جنرل بلوچستان عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانیایرانی قونصل جنرل عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر محمد آصف خان ترین کا اظہارِ تعزیتحرفِ حق بمقابلہ شور و غوغاغزہ کے مناظر المناک، خیمے ڈوب چکے، بچے سردی اور بھوک کا شکار ہیں، وزیراعظم کا اظہار تشویشڈی آئی خان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحقنئی پیکنگ میں جھوٹے وعدےجے یو آئی بلوچستان مولانا کے سنگ ۔بی آئی ایس پی کی مالی معاونت خیرات نہیں بلکہ مستحق خاندانوں کا حق ہے، روبینہ خالد23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا اختتام، پاکستان اور ہانگ کانگ نے بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیےپشین : کوئٹہ : پشین چیمبر ( PCCI ) ( REAP ) اور ( FPCCI ) کے عہدادران کی ایرانی قونصل جنرل بلوچستان عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانیپشین : کوئٹہ : پشین چیمبر ( PCCI ) ( REAP ) اور ( FPCCI ) کے عہدادران کی ایرانی قونصل جنرل بلوچستان عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانیایرانی قونصل جنرل عبدالکریم کی والدہ کے انتقال پر محمد آصف خان ترین کا اظہارِ تعزیت

غزہ کے مناظر المناک، خیمے ڈوب چکے، بچے سردی اور بھوک کا شکار ہیں، وزیراعظم کا اظہار تشویش

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو بنیادی انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا کی جا رہی ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ غزہ سے سامنے آنے والے مناظر انتہائی المناک ہیں، جہاں بارش کے باعث پناہ گزینوں کے خیمے پانی میں ڈوب چکے ہیں جبکہ بے گھر بچے بھوک اور شدید سردی کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کے پاس جانے کے لیے کوئی محفوظ جگہ بھی موجود نہیں۔

انہوں نے جنگ بندی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں سمیت فلسطینی عوام کے خلاف جاری جارحیت کی شدید مذمت کی۔

وزیراعظم نے وزارتِ خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ غزہ کے متاثرین کے لیے انسانی امداد میں فوری اضافے کی غرض سے تمام ممکنہ ذرائع بروئے کار لائے جائیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *