Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ٹی آئی مارچ سے پہلے بڑا فیصلہ، راولپنڈی اور اٹک میں انٹرنیٹ بند کرنے کی تیاریپشتون ثقافت ہماری خوبصورت روایات کا حصہ ہے، ظہور بلیدیبلوچستان کے ہنرمند نوجوانوں کیلئے جرمنی میں روزگار کے دروازے کھلنے کی امیدایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء کی گندف مڈل سکول کا تفصیلی دورہجی ٹی اے آئینی لورالائی کے انتخابات مکمل، انور ناصر کی سربراہی میں کابینہ بلا مقابلہ منتخبلورالائی میں ترقیاتی منصوبوں پر سست روی برداشت نہ کرنے کا حکم27 ستمبر سے قبل مسافر کوچز کی بندش ظالمانہ اقدام ہے، ٹرانسپورٹرزعوام کو طبی سہولیات میں غفلت برداشت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیلاڑکانہ میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد قتلبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاکپی ٹی آئی مارچ سے پہلے بڑا فیصلہ، راولپنڈی اور اٹک میں انٹرنیٹ بند کرنے کی تیاریپشتون ثقافت ہماری خوبصورت روایات کا حصہ ہے، ظہور بلیدیبلوچستان کے ہنرمند نوجوانوں کیلئے جرمنی میں روزگار کے دروازے کھلنے کی امیدایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء کی گندف مڈل سکول کا تفصیلی دورہجی ٹی اے آئینی لورالائی کے انتخابات مکمل، انور ناصر کی سربراہی میں کابینہ بلا مقابلہ منتخبلورالائی میں ترقیاتی منصوبوں پر سست روی برداشت نہ کرنے کا حکم27 ستمبر سے قبل مسافر کوچز کی بندش ظالمانہ اقدام ہے، ٹرانسپورٹرزعوام کو طبی سہولیات میں غفلت برداشت نہیں ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیلاڑکانہ میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد قتلبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

لاڑکانہ میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد قتل


نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) نوڈیرو میں دیرینہ زمینی تنازعہ ،موٹر سائیکل سوار مسلحہ افراد کی لاڑکانہ میں کار پر شدید فائرنگ 4 افراد موقعہ پر قتل ،چیف منسٹر سندہ کا نوٹس،آئی سندہ سے رپورٹ طلب کرلی ،تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کورٹ سے پیشی کے بعد واپسی پر لاھوری ریگیولیٹر کے مقام پر موٹر سائیکل سوار مسلحہ افراد نے شدید فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوڈیرو کے قریب گائوں میرواھ کھوکر کے مکین 3 افراد علی شیر کھوکر،منصور کھوکر،الھورایو کھوکر، موقعہ پر ئی ہلاک ہوگئے اور کار ڈرائیور غلام محی الدین منگنیجو شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر علاج کے لیے ٹراما سنٹر لاڑکانہ منتقل کیا گیا جہاں پر زخموں کے تاب نالاتے ہوئے ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا ،زخمی یار محمد منگنیجو کا علاج کیا جارہا ہے ، سول لائین پولیس نے پہنچ کر مقتولین کا پوسٹ مارٹم کروایا اور مقتولین کی نعشیں ورثاء کے حوالے کیں ،مقتولین کی نعشیں نوڈیرو کے نذدیک گائوں میرواھ پہنچائیں گئیں ، جہاں پر تدفین کی گئی ، واقعہ کے بعد علائقہ میں خوف و حراس پایہ جارہا ہے ،جبکہ دوسری جانب چیف منسٹر سندہ سید مراد علی شاھ نے اس واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے ،آئی جی سندہ سے رپورٹ طلب کی ہے ،علاوہ ازیں واقعہ کا
ایس ایس پی لاڑکانہ
اظہر خان کا سخت نوٹس،ناکہ بندی کرانے سمیت ملزمان کی ہر صورت گرفتاریوں کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کیئے ہیں
متعلقہ ایس ایچ او تھانہ سول لاٸنز کی ابتداٸی رپورٹ کے مطابق واقعہ زرعی زمین تنازعے سبب ذاتی دشمنی کا شاخصانہ ہے.
مقتولین اور ملزمان ایک ہی کمیونٹی کھوکھر برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور اس سے پہلے بھی ایک دوسرے کے قتل کیسز میں ملوث رہے ہیں۔ دونوں فریقین نوڈیرو کے رہاٸش پذیر ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *